پاک فضائیہ میں ترقیاں:ائر وائس مارشل عامر مسعود کو ائر مارشل کے عہدے پہ ترقی دےدی گئ جبکہ 10 افسران ائر وائس مارشل مقرر

جی ڈی پی برانچ سے ترقی پانے والے افسران میں ائیر وائس مارشل عامر رشید،ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی،ائیر وائس مارشل محمد جمال ارشد شامل ہیں

ترقی پانے والے ائیر وائس مارشل ظفر اسلم،ائیر وائس مارشل محمد سرفراز، ائیر وائس مارشل کاظم حماد اور ائیر وائس مارشل شکیل غضنفرکا تعلق بھی جی ڈی پی برانچ سے ہے۔

انجنئیرنگ برانچ سے ائیر وائس مارشل عرفان ظہیر، ائیر وائس مارشل آصف مقصود اور ائیر وائس مارشل محمد عامر حیات بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔۔

ترجمان پاک فضائیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں