الحاج جمعہ خان عباسی کا خلا پر نہیں ہو سکتا :مرتضی جاوید عباسی

سابق ڈپٹی اسپیکر مرتضی جاوید عباسی نے مرحوم کی موت کو ایک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا دل ،بہت دکھی ہے مرحوم کے خلا کو ساری زندگی پر نہیں کیا جا سکتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں