لورہ:کھوہیاں روڈ پہ ایک اور حادثہ, ڈرائیور کنڈیکٹر زخمی
تفصیلات کے مطابق نڑہوتر کھوہیاں روڈ پہ حادثات کی فہرست روز بروز طویل ہوتی جا رہی ہے اتوار کو کھوہیاں میں شادی بیاہ کے لیے کھانے کا سامان لیجانے والی جیپ حادثے کا شکار ہو گی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے.حادثے میں جیپ چلانے والے ڈرائیور اور کنڈکٹر زخمی ہوئے ہیں

واضح رہے کہ خراب روڈ کی وجہ سے روز بروز حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مقامی آبادی ہر خطر روڈ پہ جیپ میں سفر کرنے کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دے رہی ہے… وول نیوز نیِٹ ورک