ڈونگا گلی:پولیس تھانہ ڈونگا گلی کی کاروائی, معصوم بچے سے بد فعلی کرنے والے قانون کی گرفت میں آ گے. تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈونگا گلی کی حدود محلہ بگلہ داخلی نگری بالا کی رہائشی خاتون مسماۃ ث نے پولیس کو رپٹ درج کرائی تھی کہ اس کے8/9سالہ بیٹے کے ساتھ ملزمان ارمان ولد لیاقت اور ہارون ولد شکیل وغیرہ نے ورغلا کے بد فعلی کی ہے

جس پر ایس ایچ او ڈونگاگلی گل نواز خان کی ہدایت پہ بچے کا میڈیکل کروایا گیا جس میں زیادتی ثابت ہوئی ہے جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف علت نمبر 153میں زیر دفعہ 377/34 کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے, پولیس کے فوری ایکشن پہ عوامی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے…..
Booot acha jnab
Zbrdsat web side hay