اسلام آباد:15جولائی 2020ئ
انتخابی عمل میں شفافیت کی موجودہ حکومت کی پالیسی کے تسلسل میں ، مردم شماری سے متعلق وزرا کی کمیٹی کا دوسرا اجلاس تبادلہ خیال کے لئے اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی نے مردم شماری سے متعلق وزراءکی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری ، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات امین الحق نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
یہ کمیٹی وفاقی کابینہ نے مردم شماری 2017 میں سامنے آنے والے امور کے بارے تبادلہ خیال اور ایک رپورٹ تیار کرنے کے لئے تشکیل دی ہے۔ شماریات ڈویژن نے مردم شماری کے عمل اور اس کے نتائج پر ایک تفصیلی پریزنٹیشن بھی دی جس میں مردم شماری کا طریقہ کار بھی شامل تھا۔
کورونا اومیکرون،سعودی عرب میں نئی پا بندیوں کا اعلان،مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں دوبارہ سماجی فاصلہ اختیار کرناہوگا
ہزارہ دویژن کا لوک ادب !! پروفیسر حافظ نصیر احمد چوہدری/کالم نگار
پارلیمان میںٴٴ ویگو ٴٴ کے چرچے ،پنجابی کا تڑکہ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی طویل تقریر،خواجہ آصف نے خوب جواب دیا !! پارلیمانی ڈائری/محمد اصغر چوہدری
تحصیل ایڈمنسٹریشن لورہ
پارلیمنٹری رپورٹرز نے پابندیوں کے خلاف سخت احتجاج کی دھمکی دے دی
نجی سکول کے طلبہ کی گاڑی کو حادثہ ! اپ ڈیٹ