لورہ:ایڈمنسٹریٹر تحصیل لورہ ملک فراست اعوان نے راہی چنکوٹ روڈ پر ہونے والے کام کا معائنہ کیا۔تفصیلات کے مطابق راہی چنکوٹ روڈ پر کٹائی اور روڈ کی چوڑائی کا کام جاری ہے،
ٹی ایم او لورہ ملک فراست اعوان راہی چنکوٹ روڈ کا معائنہ کر رہے ہیں
جمعرات کو ٹی ایم او لورہ نے موقع پر کام کا معائنہ کیا اور مقامی افراد کے ساتھ گفتگو بھی کی،ان کا کہنا تھا کہ راہی چنکوٹ روڈ کا 80فیصد کام مکمل ہو چکا ہے،روڈ پہ پی سی سی اور دیواروں کا کام بھی ہے مزکورہ سکیم گاوں راہی سے چنکوٹ تک ہے تاہم جلد ہی کھوئیاں روڈ پر ترجیحی بنیادوں پر غور کیا جائیگا،
تحصیل ایڈمنسٹریٹر لورہ راہی کے مقامی عمائدین کے ہمراہ
انہوں نے کہا کہ ابھی اس روڈ پر موٹر کاریں بھی چلنا شروع ہو گئیں ہیں ٹھیکیدار کو کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔۔۔وول نیوز نیٹ ورک
Highly appreciated Malik Farraat Awan.umeed krty hai ka bouth Jald Kam be start hou jaya gaa Inshallah.