محمدامجد چوہدری ہمیشہ ماضی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں ان کی تحقیق و تحریر دل و دماغ پہ گہرے نقوش چھوڑ جا تی ہے ،فرزند ہزرہ ہونے کی حیثیت سے انہوں نے وول نیوز نیٹ ورک کی گزارش کو قبول کرتے ہوئے اپنی تحقیق وول نیوز نیٹ ورک کے وویوز کے نام کرنے کی حامی بھری ہے ،وول نیٹ ورک دھرتی کی جانب سے انہیں خوش آمدید کہتا ہے
مختصر تعارف حاضر خدمت ہے
✍🏻تاریخ پیدائش 8 مارچ 1981
✍🏻آبائ علاقہ کوٹلہ یونین کونسل مسلم آباد ضلع ہری پور
✍🏻ملازمت سی ڈی اے اسلام آباد
مشغلہ ۔ ۔ ۔تحقیق و تصنیف
تصانیف
📕خیابانِ مارگلہ
📕ملکہ حسن وادی نیلم
📕سفرنامہ کشمیروہزارہ

زیر طبع تصانیف
🖋️سیاحت گلیات
🖊️دریاوں کے سنگ سفر
🖊️کشمیر اور تحریک آذادی کشمیر شعراء کی نظر میں
🖊️ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

🖊️مارگلہ گوجر گونج
🖊️چنار سے بچھڑا ڈار( افسانوی مجموعہ)
🖊️سورج گلی کا چاند
( ناو ل)
🖊️تذکرہ علماء ہزارہ
🖊️پہاڑی ز بان کے لوک اکھان
بہترین