لورہ کا ایک اور اعزاز :افتخار احمد عباسی مسلم لیگ(ن)تحصیل لورہ کے صدر منتخب

ایبٹ آباد :مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی میں تحصیل لورہ کے لیئے سابق ممبر ڈسٹرک کونسل افتخار احمد عباسی کو صدر منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب ضلع ایبٹ آباد کی صدارت ملک مہابت اعوان ،جنرل سیکرٹری شپ کے لیئے ذوالفقار جاوید عباسی کو منتخب کیا گیا ہے تحصیل ایبٹ آباد کی صدارت شوکت ہارون خان کے حصے میں آئی ہے

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں تحصیل لورہ کے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں متفقہ طور پر تحصیل کی صدارت کے لیئے افتخار احمد عباسی کا نام پیش کیا گیا تھا ۔۔۔وول نیوز نیٹ ورک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں