ممبر صوبائی اسمبلی نذیر احمد عباسی کا وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ مانسہرہ،کاغان کا دورہ

ایبٹ آباد :ممبر صوبائی اسمبلی پی کے 36 نذیر احمد عباسی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواء محمود خان کے ہمراہ مانسہرہ و کاغان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد کی تقریب میں موجود رہے

اس دوران انہوں نے مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو بھی کی ۔واضح رہے کہ علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لیئے مختلف سڑکوں کا تعمیر کیا جائے گا ،بالخصوص ہزارہ میں سیاحت کے فروغ کے لیئے خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں