تھانہ لورہ:اور لائن کٹ گئی

لورہ:تھانہ لورہ کا لینڈ نمبر گزشتہ ایک ہفتے سے بند پڑا ہے وول نیوز نیٹ ورک کو متعدد صارفین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تھانہ لورہ کا نمبر بند پڑا ہے عام آدمی کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پولیس سے رابطے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس حوالے سے جب وول نیوز نے تھانہ لورہ کا نمبر ڈائل کیا تو ریکارڈنگ میں بتایا گیا کہ ّّآپ کا مطلوبہ نمبر عارضی طور پر بند ہئٗٗ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں