عبد الوھاب رحمانی کی “وچلی گل”
عبد الوھاب رحمانی کا نام کم از کم تحصیل لورہ میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے تعلق کنمبی سماء گڑاگا سے ہے پرائمری سماں سکول سے جبکہ میٹرک ہائی سکول لورہ سے کی جس کے بعد کراچی بورڈ سے انٹر اور کراچی یونیورسٹی سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی,درس و تدریس کا شوق ہونے کی وجہ سے کراچی میں نجی سکول قائم کیا جس کے بعد واپس علاقے میں آئے اور پاکستان عوامی تحریک کے ٹکٹ پہ صوبائی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لیا بعد ازاں مسلم اکیڈمی لورہ, دی ٹویٹر کی بنیاد رکھی اور اجکل سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے رہے ہیں اس حوالے سے ہمکار ٹرسٹ کو ایکٹیو کیا ہمکار ٹرسٹ کا قیام 2011 میں لایا گیا تھا مگر تحصیل بھر میں حالیہ وبائی صورتحال میں پھیلایا
عبد الوہاب رحمانی وول نیٹ ورک کے تھینک ٹینک کا بھی اہم حصہ ہیں اب وہ “وچلی گل”کے نام سے اپنا بلاگ لکھا کریں گے…… وول نیٹ ورک فیملی انہیں خوش آمدید کہتی ہے
