لورہ :ڈسپویٹ ریزولیشن کمیٹی تھانہ لورہ کے چیئر مین وسیم خان اور ممبر کمیٹی سردار واثق سلیم نے نگری ٹوٹیال کے علاقے محلہ کالا بن میں پانی کے بڑے تنازعے کو خوش اسلوبی سے طے کرا دیا دونوں فریقین حاجی تاج وغیرہ اور ابراہیم وغیرہ کے درمیان صلح کراتے ہوئے پانی کی فراہمی محلے کے آخری گھر تک یقینی بنا دی ہے
