پھلہ کے قریب جیپ حادثہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لورہ تھانہ لورہ کی حدود یونین کونسل پھلہ کے محلہ بگلیاں میں خالی جیپ کو حادثہ پیش ایا ہے ،مقامی افراد کے مطابق حویلیاں سے قربانی کے جانور لانے والی جیپ محلہ بگلیاں پھلہ سے واپس جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جیپ کا ڈرایئور بھی محفوظ رہا۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں