
لورہ:رمضان المبارک کے دوران حمد و نعت رسول مقبولﷺمقابلوں میں پہلی پوزیشن مالمولہ سے تعلق رکھنے والی ننھی گڑیا طیبہ خورشید نے اپنے نام کی ہے


الفتح مسجد مالمولہ میں تقریب تقسیم انعامات میں محترم طارق شمیم صاحب اور معزز مہمانوں نے طیبہ خورشید کو پہلی پوزیشن کے لیئے خصوصی ٹرافی ،اعزازی شیلڈ اور انعامات دیئے۔۔