
ایبٹ آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواء محمود خان نے ہزارہ موٹر وے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح کر دیا ،ہزارہ موٹر وے کے فنکشنل ہونے سے ہزارہ میں سیاحت کو فروغ ملے گا جبکہ ایبٹ آباد ،ہری پور اور مانسہرہ میں ٹریفک لوڈ میں بھی کمی آئیگی۔

افتتاحی تقریب میں صوبائی وزراء شوکت یوسفزئی،،اکبر ایوب خان سمیت کابینہ کے دیگر اراکین ،ممبران قومی اسمبلی علی خان جدون،صالح محمد خان ،ایم پی اے نذیر احمد عباسی ،بابر سلیم سواتی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔۔۔۔