لورہ :ٹائیگرز فورس لورہ کے ذمہ داراں صیام عباسی،دانش نصیر عباسی،چوہدری سدھیر،شاہ نواز عباسی ،محسن عباسی ،حسیب عباسی اور دیگر نے ایبٹ آباد میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ 9 اگست کو ہونے والی قومی شجرکاری مہم کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کی اور تحسیل لورہ میں شجر کاری مہم کے حوالے سے اظہار خیال بھی کیا
اجلاس میں ضلعی انتطامیہ نے بتایا کہ 9 نومبر کو ایبٹ آباد میں ہونے والی شجرکارہ مہم کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان کرینگے جبکہ گورنر ،وزیر اعلیٰ اور وزرائ بھی اس میں شرکت کرینگے۔۔