لورہ :تحریک منہاج القرآن تحصیل لورہ کی تنظیم سازی کا مرحلہ مکمل ،سراج العارفین تحصیل صدر کے عہدے پر فائز ہو گے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی تنظیم سازی میں سراج العارفین کو صدر منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ نائب صدر کے لیئے سردار حق نواز ،ناظم شاہ رخ قادری،نائب ناظم کے لیئے محمد حسین،ناظم دعوت کے لیئے ناہید عباسی ،ناظم حلقات کے لیئے عبدالوھاب رحمانی ،ناظم مالیات کے لیئے متین صفدر ،ناظم امور خواتین کے لیئے ڈاکٹر اعجاز ناظم ویلفیئر کے لیئے دلنواز عباسی جبکہ نائب ناظم ویلفیئر کے لیئے ندیم کو منتخب کیا گیا ہے