جمعہ کو سول ایوی یشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام بین الاقومی فلائٹ آپریشن کو ایس او پیز کے ساتھ جاری بحال کر دیا گیا ہے جس کے لے سی اے اے نے نوٹم بھی جاری کر دیا ہے تاہم گوادر اور تربت کے لیئے اجازت نہیں ہو گی