سابق وزیر اعلیٰ سردار مہتاب احمد خان کا یو سی پلک میں کامیاب پاور شو

بکوٹ:سابق وزیر اعلیٰ و گورنر خیبر پختونخواء و مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماء سردار مہتاب احمد خان نے ارواڑہ یونین کونسل پلک میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا ہے ۔سردار مہتاب احمد خان کو ایک بڑے جلوس کی صورت میں جلسہ گاہ لایا گیا ،جہاں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان موجود تھے

اس موقع پر اپنے خطاب میں سردار مہتاب احمد خان نے تنظیم سازی سمیت دیگر امور پر تفصیلی خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں