سونے کی قیمت آسمان تک جا پہنچی

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 1736 ڈالر تک پہنچنے سے پاکستان میں فی تولہ قیمت ایک لاکھ 700 روپے تک ہو گی ہے ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت نے ایک لاکھ روپے کی حد عبور کی ہے ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں