ایبٹ آباد (خصوصی رپورٹ )ھزارہ ڈویژن موذی مرض کرورنا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگیا. 2896افراد صحت یاب۔145افراد جاں بحق ہوئے ۔2921 افراد کی رپورٹ آناباقی۔دستیاب اطلاعات کے مطابق ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھونے والوں کی تعداد2896تک پہنچ گئی ھے۔صحت یاب ھونے والوں میں ضلع ایبٹ آباد کے1301۔ضلع ہری پور کے616۔ضلع مانسہرہ کے622ضلع بٹگرام کے305ضلع تورغر کے06ضلع کوہستان اپر21ضلع کوہستان لوئرکے 12اور کولئی پالس کے 13افراد شامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس کے باعث 145افراد جاں بحق ھوئے ھیں۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے85ضلع ھری پور کے15ضلع مانسہرہ کے 27ضپع بٹگرام کے18 افرادشامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد313ھے۔جس میں ضلع ایبٹ آباد کے178ضلع ہری پور کے21ضلع مانسہرہ کے91ضلع بٹگرام کے16ضلع تورغرکا01ضلع کوہستان لوئرکے03اور ضلع کولئی پالس کے 03افراد شامل ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں18842افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں۔ضلع ایبٹ آباد میں8605ضلع ہری پور میں3314 ضلع مانسہرہ میں4972 ضلع بٹگرام میں1560ضلع تورغر میں72ضلع کوہستان اپر میں93 ضلع کوہستان لوہر میں122اور ضلع کولئی پالس میں104افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں۔ھزارہ ڈویژن میں12567افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کلیئر آئےھیں۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے 5730ضلع بٹگرام کے1130ضلع ہری پورکے2231ضلع مانسہرہ کے3150 ضلع تورغرکے60ضلع کوہستان اپرکے 72ضلع کوہستان لوہرکے106اورضلع کولئی پالس کے 88افراد شامل ھیں۔
