لورہ :تھانہ لورہ کی حدود میں مال مویشی چوری ہونے کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا. یونین کونسل گورینی سے غریب کی ایک لاکھ مالیتی تین بکریاں چوری. وول نیوز کو یونین کونسل نگری محلہ ہلاں کے رہائشی رضوان بھٹی نے بتایا ہے کہ رات کے اندھیرے میں نامعلوم چور اس کی تین بکریاں چوری کر کے لے گے ییں صبح اٹھے تو بکریوں کی کوٹھری کا دروازہ ٹوٹا ہوا تھا جس کی اطلاع پولیس تھانہ لورہ کو دی گی ہے قبل ازیں بھی لورہ کے مختلف علاقوں سے ایسی وارداتوں کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں….
