یہ وائس آف لورہ کی آفیشل ویب سائٹ ہے، یہاں پر علاقے کی بھرپور ترجمانی کی جاتی ہے۔ ویب سائٹ پر خبروں کے علاوہ انٹرویوز، اہم شخصیات کا تعارف اور علاقے ک سماجی اور کاروباری شخصیات کی سرگرمیوں کو جگہ دی جاتی ہے۔ اگر آپ بھی ہماری اس کاوش کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ ہم آپ کی نگارشات، سفارشات اور آراء کو اپنی ویب سائٹ کا حصہ بنائیں گے۔ ہماری کوشش ہے کہ مل جل کر اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کا سفر آگے بڑھائیں تاکہ ہمارے علاقے کے لوگ بھی خوشحالی کے سفر میں حصہ دار بن سکیں

وول نیوز کی ٹیم کو مبارک ہو بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ویب ساہیٹ کا آغاز کیا۔آپ لورا عوام کی آواز ہیں ۔آپ نے پہلےبھی بہت کم وقت میں فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل پے کامیابی حاصل کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو کامیابیاں و کامرانیوں سے ہمکنار کرے اور آپ کی مدد اور رہنمائی فرمائے آمین
ماشااللہ اللہ تعالی آپ کو حق سچ لکھنے کی ہمت دے ۔
وول نیوز نے علاقے کا نام روشن کیا