وول رمضان ٹرانسمیشن تقسیم انعامات
پیاری بیٹی نوریش فاطمہ بنت سیف الرحمن کو پروگرام میں حصہ لینے اور انتہائی خوبصورت ہدیہ نعت رسول مقبول صلی اللہ و علیہ والہ و سلم پیش کرنے پہ ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں,

وول ٹیم اور اہلیان لورہ کی جانب سے اعزازی شیلڈ اور خوبصورت تحفہ مبارک ہو.نوریش فاطمہ آئر فاونڈیشن میں ہفتم جماعت کی طالبہ ہیں اور تعلق لورہ نمب سے ہے.. وول نیٹ ورک