وول رمضان ٹرانسمیشن اعزاز:محمد حارث نے ہدیہ نعتﷺ پر انعام حاصل کر لیا

لورہ:وول نیوز نیٹ ورک کی رمضان ٹرانسمیشن میں حصہ لینے والے بچے اور بچیوں میں اعزازی شیلڈ اور انعامات کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے

عباسیہ ماڈل سکول لورہ کے درجہ چہارم کے طالبعلم محمد حارث بن محمد لیاقت چوہدری نے بہترین حسن کاکردگی کا اعزاز اور تحفہ اپنے نام کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں